Image default
پاکستان سیاست

چوہدری سلیم بریار کا لندن دورہ ۔۔۔ ڈپٹی ہائی کمشنر محمد ایوب اور فسٹ سیکرٹری ٹو ہائی کمشنر سےملاقات

چوہدری سلیم بریار کا لندن دورہ ۔۔۔ ڈپٹی ہائی کمشنر محمد ایوب اور فسٹ سیکرٹری ٹو ہائی کمشنر سےملاقات
پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر نائب صدر پنجاب چوہدری سلیم بریار کی لندن دورہ کے دوران ڈپٹی ہائی کمشنر محمد ایوب اور فسٹ سیکرٹری ٹو ہائی کمشنر سے الگ الگ ملاقات کی،
ملاقات میں ملکی مختلف امور سمیت بزنس کمیونٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا گیا
چوہدری سلیم بریار نے ضلع سیالکوٹ میں بزنس کمیونٹی کے درپیش مسائل کے بارے آگاہ کیا اور سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کی اپنی مدد آپ چلنے والی ائر سیال کے بارے میں بتایا۔
اس موقع پر ڈپٹی ہائی کمشنر محمد ایوب کا کہنا تھا کہ وہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور بزنس کمیونٹی کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دھانی کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں

Related posts

ہم قرض عیاشی کے لیے نہیں لے رہے، مشیر خزانہ

Talon News

چندہ مانگنا شروع کردے اگر ،،، سپریم کورٹ اہم ریمارکس

Talon News

کراچی میں ساحل پر دفعہ 144 کے تحت نہانے اور تفریح پر پابندی عائد

Talon News

Leave a Comment