Image default
موسم

کراچی میں بوندا باندی کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دروان مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ظاہرکیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں صبح اور رات میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 30.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 18 سے27 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 59 فیصد ہے۔

Related posts

دن میں موسم خشک، شام کو بارش کا امکان

Talon News

کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی، حادثات میں 11 افراد جاں بحق

Talon News

کراچی میں بارش برسانے والے سسٹم کی شدت میں کمی واقع ہوگئی

Talon News

Leave a Comment