Image default
تعلیم

پنجاب میں نجی سکولوں کی فیس میں 20 فیصد رعایت کا نوٹیفکیشن جاری

گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد صوبائی حکومت نے نجی اسکولوں کی فیس میں 20 فیصد رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔کورونا لاک ڈاؤن سے پیدا ہونے والی صورت حال کے باعث پنجاب حکومت نے نجی اسکولوں کی اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کا اعلان کیا تھا جس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

وزیر تعلیم مراد راس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام پرائیویٹ اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے بعد ہی فیس وصول کر سکیں گے، والدین کمی کے ساتھ موصول ہونے والے فیس واؤچرز کے مطابق فیس جمع کرائیں۔

Related posts

نامور امریکی اداکارہ گرفتار

Talon News

کینیڈا نے پاکستانی طلباء کیلئے خوشخبری سنا دی

Talon News

فیاض چوہان کے بیٹے کے نمبر کیسے بڑھے؟

Talon News

Leave a Comment