Image default
Urdu News کھیل

محمد حفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

محمد حفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا
کرکٹر محمد حفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آگیا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر محمد حفیظ نے واضح کیا ہے کہ پی سی بی کا کرایا گیا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد میں نے اپنی تسلی کے لیے ذاتی طور پر کل ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

محمد حفیظ نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ میرے ساتھ میری فیملی کے ٹیسٹ رپورٹس بھی نیگیٹیو آئے ہیں۔ سابق کپتان نے دوسرے ٹیسٹ کی لیبارٹری رپورٹ سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے۔

Related posts

نیب اختیارات میں کمی کا فیصلہ، نیا ترمیمی آرڈیننس تیار

Talon News

پی ایس ایل 5 کے میچ آفیشلز کا اعلان

Talon News

کورونا نے پابندی کے شکار کھلاڑی پر اولمپکس کے دروازے کھول دئیے

Talon News

Leave a Comment