Image default
Urdu News پاکستان

سینیٹ میں نبی اکرمﷺ کے نام مبارک کے ساتھ ’خاتم النبیین‘ لکھنے کی قرارداد منظور

سینیٹ میں نبی اکرمﷺ کے نام مبارک کے ساتھ ’خاتم النبیین‘ لکھنے کی قرارداد منظور
سینیٹ میں بھی نصاب اور دستاویزات میں نبی کریم ﷺ کے اسمِ مبارک کے ساتھ ’خاتم النبیین‘ لکھنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کے اجلاس میں نصاب اور دستاویزات میں نبی کریم ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قراردار پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔

اس سے قبل قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں بھی نبی اکرم ﷺ کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرارادادیں متفقہ طور پر منظور کی جاچکی ہیں۔

Related posts

دھماکا، 6 افراد جاں بحق

Talon News

حلیمہ سلطان پاکستان آکر مداحوں سے ملنے کیلئے پرجوش

Talon News

کورونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ فوری طور پر ختم

Talon News

Leave a Comment